رہائشی منصوبہ

سادہ، پائیدار اور پرسکون رہائشی ماحول

سادہ اور پرسکون رہائش

ہم پانچ مرلے کا پلاٹ دیں گے جسے خریدار خود بنائے گا۔ اس کے اندر رہنے کے لیے ہر فرد کو پانچوں وقت کی نماز مسجد میں باجماعت ادا کرنی ہوگی۔

مکانات مضبوط بنائے جائیں گے، جیسے سرکاری کوارٹر ہوتے ہیں، تاکہ مادیت کی دوڑ نہ لگے۔

ڈرین سیوریج کا بہترین نظام موجود ہے۔ بجلی کے لیے سولر سسٹم متعارف کروایا جائے گا تاکہ بجلی کے بلوں سے نجات ملے۔