مسجد و تعلیم
قرآن و سنت پر مبنی تعلیمی اور اخلاقی تربیت کا نظام
مسجد اور تعلیمی نظام
مسجد ہی دراصل ہمارا سکول ہوگا۔ اسی مسجد کے اندر ہم اصحابِ صفہ کے طریقے پر تعلیم دیں گے۔
خواتین کے لیے بہترین تعلیم کا انتظام ہوگا جس میں قرآن پاک کی تجوید، ترجمہ اور گرائمر شامل ہے۔
بچوں کے لیے الگ، جوانوں کے لیے الگ، اور بوڑھوں کے لیے الگ نصاب ہوگا۔