امن اور سلامتی کی بستی

صالح و مقبول بننے کی ایک کوشش

اغراض و مقاصد

دارالسلام محض ایک رہائشی منصوبہ نہیں، بلکہ یہ صالح اور مقبول بننے کی ایک شعوری کوشش ہے۔ یہاں سادگی، روحانیت اور ایک دوسرے کے ساتھ باہمی تعاون کو فروغ دیا جاتا ہے۔

سہولیات

رہائشی منصوبہ

سادہ اور پائیدار گھر، قدرتی ماحول کے ساتھ۔

مزید پڑھیں ←

مسجد و تعلیم

قرآن و سنت پر مبنی تعلیمی اور اخلاقی تربیت کا نظام۔

مزید پڑھیں ←

صحت و علاج

علاج بالغذا اور قدرتی طریقوں سے شفا کا حصول۔

مزید پڑھیں ←

خود کفالت

آرگینک فارمنگ، مویشی اور شمسی توانائی۔

مزید پڑھیں ←

قبرستان

مسنون طریقے سے تجہیز و تکفین کا مکمل انتظام۔

مزید پڑھیں ←

میڈیا

کمیونٹی کی سرگرمیوں کی جھلکیاں۔

مزید پڑھیں ←