سہولیات
ایک محفوظ اور فعال معاشرہ
کمیونٹی سینٹرز
مردوں، خواتین اور بچوں کے لیے الگ الگ کمیونٹی سینٹرز بنائے گئے ہیں تاکہ سب کے لیے تفریح اور سماجی سرگرمیوں کا صحت مند ماحول فراہم ہو۔
مہمان خانہ
باہر سے آنے والے مہمانوں کے لیے باقاعدہ گیسٹ روم کا انتظام ہے۔ مہمانوں کو دینی ماحول میں رہنے کی پوری اجازت ہوگی۔
سیکیورٹی
ہمارا اپنا سیکیورٹی روم ہوگا اور سیکیورٹی گارڈز باقاعدہ ڈیوٹی دیں گے۔
گیس اور بجلی کے بلوں سے نجات
مشترکہ کچن اور سولر انرجی کے ذریعے ہم رہائشیوں کو بھاری بلوں سے نجات دلائیں گے۔