
صحت و شفا
Healthcare.pageTitle
علاج بالغذا اور قدرتی طریقوں سے شفا کا حصول

دارالسلام ہسپتال
طبی عملہ اور بستر
ہمارا 10 بستروں کا ہسپتال ہوگا جس میں دو MBBS ڈاکٹرز اور ایک ہومیوپیتھک ڈاکٹر موجود ہوں گے۔
علاج بالغذا
خوراک سے علاج پر زور دیا جائے گا۔ آرگینک فوڈ کھانے سے بیماریوں کا خطرہ کم ہوگا۔
روحانی شفا
شرعی لحاظ سے رقیہ (دم) کے ذریعے بھی علاج کی سہولت ہوگی۔
